(رائٹر) روس نے شام پر امریکی فضائی حملے کے بعد اس پر داعش (دولت اسلامیہ) جسے گٹھ جوڑ کرنے کا الزام لگایا ہے ۔
امریکہ نے دیرالزور میں جو
فضائی حملہ کیا تھا‘ اس میں روس کے مطابق شامی فوجی مارے گئے جس میں وہ فوجی جنھوں نے داعش کا محاصرہ کررکھا تھا۔
یہ حملہ شام میں جنگ بندی کے دوران کیا گیا ہے۔